10 years child suicide
بچے نے جیب خرچ نہ ملنے پرموت کو گلے لگا لیا
ملتان: جلال پور پیر والا کے رہائشی 10 سال کے بچے نے جیب خرچ نہ ملنے پرموت کو گلے لگا لیا۔
جنید نے والد سے 50 روپے مانگے تھے، غریب باپ نے پیسے دینے کے بجائے بچے کو ڈانٹا ڈپٹا جس پر وہ دلبرداشتہ ہو گیا اور کمرے میں جا کر خود کشی کرلی۔ جنید نے پنکھے سے جھول کر موت کو گلے لگایا۔
No comments:
Post a Comment