SAMAA TV
Showing posts with label Kashan Gilani. Show all posts
Showing posts with label Kashan Gilani. Show all posts

Wednesday, 6 January 2016

Kashan Gilani restored after apology

Kashan Gilani restored after apology

کاشان کا داخلہ بحال


فیصل آباد: زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے پی ایچ ڈی کے طالبعلم کاشان حیدر گیلانی کو یونیورسٹی سے بےدخل کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔

وائس چانسلرزرعی یونیورسٹی نے خصوصی کیمٹی کی مشاورت سے طالبعلم کو امتحان میں شرکت کی اجازت دیتے ہوئے اسے  یونیورسٹی سے نکالنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ ترجمان زرعی یونیورسٹی ڈاکٹر جلال عارف کے مطابق کاشان نے غیرمشروط طورپرمعافی مانگی تھی،ترجمان نے کہا کہ فیصلہ طلباء کے وسیع تر مفاد میں کیا گیا۔کاشان کے خلاف کوئی انتقامی کارروائی نہیں کی جائے گی۔
نوٹیفکیشن پر دستخط سے پہلے پی ایچ ڈی کے طالبعلم کاشان سے تحریری حلف نامے پر 
دستخط کرائے گئے کہ وہ آئندہ یونیورسٹی قوانین کی