SAMAA TV
Showing posts with label Spot Fixing. Show all posts
Showing posts with label Spot Fixing. Show all posts

Wednesday, 6 January 2016

Amir finally granted New Zealand visa

Amir finally granted a New Zealand visa

محمد عامر کو نیوزی لینڈ کا ویزا مل گیا


اسلام آباد:دورہ نیوزی لینڈ کے لیے محمد عامر کے راستے کی آخری رکاوٹ بھی دورہوگئی، فاسٹ بولرکو ویزا جاری کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی محمد عامر کو نیوزی لینڈ کا ویزا ملنے کی تصدیق کردی۔

محمد عامر 10جنوری کو نیوزی لینڈ روانہ ہوں گے۔ سیریز کا آغاز 15 جنوری سے ہو گا جس کے تحت پاکستان نیوزی لیںڈ کے ساتھ تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گا۔ محمد عامر ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی دونوں اسکواڈز کا حصہ ہوں گے۔

تئیس سالہ فاسٹ بولر اسپاٹ فکسنگ پر 5 سال کی پابندی کا سامنا کرنے کے بعد دوبارہ کھیل کا آغاز کر رہے ہیں۔ دورہ  کے لیے پی سی