SAMAA TV

Wednesday 6 January 2016

40 years lover

40 years lover


محبت امر ہو گئی۔ چالیس سال کا انتظار رنگ لے آیا۔ ساٹھ سالہ دلہا کو بالآخر اپنی محبت مل ہی گئی۔۔ شاہین شہزادی کی رپورٹ.....
40 years lover

Karachi hospital goes to the dogs

Karachi hospital goes to the dogs


کراچی کا سرکاری اسپتال بھوت بنگلہ بن گیا


کراچی کے علاقے ریڑھی گوٹھ میں دس سال قبل بنایا گیا اسپتال مریضوں کے بجائے آوارہ کتوں کا مسکن بن گیا ۔ وزیر صحت نے اسپتال رواں ماہ بحال کرنے کا دعوی کردیا۔ صبا سلطان کی رپورٹ 

Amir finally granted New Zealand visa

Amir finally granted a New Zealand visa

محمد عامر کو نیوزی لینڈ کا ویزا مل گیا


اسلام آباد:دورہ نیوزی لینڈ کے لیے محمد عامر کے راستے کی آخری رکاوٹ بھی دورہوگئی، فاسٹ بولرکو ویزا جاری کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی محمد عامر کو نیوزی لینڈ کا ویزا ملنے کی تصدیق کردی۔

محمد عامر 10جنوری کو نیوزی لینڈ روانہ ہوں گے۔ سیریز کا آغاز 15 جنوری سے ہو گا جس کے تحت پاکستان نیوزی لیںڈ کے ساتھ تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گا۔ محمد عامر ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی دونوں اسکواڈز کا حصہ ہوں گے۔

تئیس سالہ فاسٹ بولر اسپاٹ فکسنگ پر 5 سال کی پابندی کا سامنا کرنے کے بعد دوبارہ کھیل کا آغاز کر رہے ہیں۔ دورہ  کے لیے پی سی 

Saudi Foreign Minister due in Pakistan today

Saudi Foreign Minister due in Pakistan today

سعودی وزیر خارجہ آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں


اسلام آباد: سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔

دفتر خارجہ کے مطابق عادل بن احمد الجبیر دو روزہ دورے میں وزیراعظم سمیت اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ دہشتگردی کے خلاف چونتیس ملکی فوجی اتحاد کے بارے میں پاکستانی قیادت کو آگاہ کریں گے۔

Tuesday 5 January 2016

University student expelled over Facebook post

University Student Expelled over Facebook Post


فنکشن پرتنقید،یونیورسٹی انتظامیہ نےطالبعلم کوفارغ کردیا



فیصل آباد : سوشل میڈیا پر طالب علم نے یونی ورسٹی فنکشن پر تنقید کیا کی کہ جامعہ کی انتظامیہ آپے سے باہر ہوگئی اور سوشل میڈیا کی تنقید کو جواز بنا کر نوجوان کو یونی ورسٹی سے ہی نکال باہر کیا۔



Maria Sharapova Suffering With an Arm Injury

 Maria Sharapova Suffering With an Arm Injury


روسی ٹینس حسینہ زخمی،برسبین ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر



برسبین : روس کی گولڈن گرل اور دفاعی چیمپئن ماریا شرا پووا انجرڈ برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں،










KSE plunges as brokers protest arrest of AKD Securities officials

KSE plunges as the brokers protest arrest of AKD


اے کے ڈی سیکورٹیز کے افسران کی گرفتاری؛کراچی اسٹاک کے بروکرزسراپااحتجاج



کراچی: کراچی اسٹاک ایکسچینج کے بروکرز نے اے کے ڈی سیکورٹیز کے اعلی عہدیداران کی گرفتاری کےخلاف بھرپوراحتجاج کیا اور اسٹاک مارکیٹ بند کرنے کی دھمکی دے دی۔اسٹاک ایکسچینج میں منگل کی صبح شدید مندی دیکھی گئی۔