Islamabad: of Khyber pakhtunkhwa Punjab and Islamabad in different cities of the country, including five point nine-magnitude earthquake shakes were felt...
ملتان: جلال پور پیر والا کے رہائشی 10 سال کے بچے نے جیب خرچ نہ ملنے پرموت کو گلے لگا لیا۔
جنید نے والد سے 50 روپے مانگے تھے، غریب باپ نے پیسے دینے کے بجائے بچے کو ڈانٹا ڈپٹا جس پر وہ دلبرداشتہ ہو گیا اور کمرے میں جا کر خود کشی کرلی۔ جنید نے پنکھے سے جھول کر موت کو گلے لگایا۔
سائیں سرکار نے اڑتالیس گھنٹے کی اپنی ہی دی گئی ڈیڈ لائن میں کراچی میں گٹروں کے ڈھکن تو نہ لگائے البتہ مہم چلانے والے عالمگیر خان کیخلاف کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ عالمگیر خان کا کہنا ہے کہ وہ کسی سے خوف زدہ ہوئے بغیر مہم جاری رکھیں گے۔ آپ بھی سنی
فیصل آباد: زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے پی ایچ ڈی کے طالبعلم کاشان حیدر گیلانی کو یونیورسٹی سے بےدخل کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔
وائس چانسلرزرعی یونیورسٹی نے خصوصی کیمٹی کی مشاورت سے طالبعلم کو امتحان میں شرکت کی اجازت دیتے ہوئے اسے یونیورسٹی سے نکالنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ ترجمان زرعی یونیورسٹی ڈاکٹر جلال عارف کے مطابق کاشان نے غیرمشروط طورپرمعافی مانگی تھی،ترجمان نے کہا کہ فیصلہ طلباء کے وسیع تر مفاد میں کیا گیا۔کاشان کے خلاف کوئی انتقامی کارروائی نہیں کی جائے گی۔
نوٹیفکیشن پر دستخط سے پہلے پی ایچ ڈی کے طالبعلم کاشان سے تحریری حلف نامے پر
شمالی کوریا پر نئی عالمی پابندیاں لگانے پر غور شروع
اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں لگانے پر غور شروع کردیا ۔
برطانوی سفیر نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں لگانے پر غور شروع کردیا ہے۔
میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں برطانیہ کے سفیر میتھو ایکروفٹ نے کہا کہ شمالی کوریا نے جو ایٹمی تجربہ کیا ہے اس کے تناظر میں ان پر عالمی پابندیاں عائد کی جائیں گی